القرآن الکریم
قرآنِ پاک پڑھنے اور (بہترین قاریوں کی آواز میں) سننے کی سہولت موجود ہے۔ اس ایپلی کیشن میں پارہ یا سورہ پڑھنے یا سننے کی سہولت بھی موجود ہے۔
القرآن مع تفسیر
قرآنِ پاک کے دو بہترین ترجمےکنزالایمان اور کنزالعرفان شامل ہے۔ اس ایپلی کیشن کی نمایاں خصوصیت تفسیرِ صراط الجنان ہے۔
مدنی قاعدہ
درست مخارج کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھنے کے خواہش مند کے لیے بہت کار آمد ہے۔ اس ایپلی کیشن میں آڈیو بھی شامل کی گئی ہیں۔
کلمہ اینڈ دعا
بچوں کے لیے ایک بہترین موبائل ایپلی کیشن جس میں مکمل چھ کلمے، دعائیں اور سنتیں اور آداب اس ایپلی کیشن کا حصہ ہیں۔
اسلامک ای بُک لائبریری
دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ اشاعت کردہ تقریباً تمام ہی کتب و رسائل اس ایپلی کیشن کا حصہ ہیں۔
ریڈ اینڈ لسن اسلامک بکس
امیر اہلسنت کے ترغیب کردہ ہفتہ وار رسائل پی ڈی ایف اور آڈیو بک کی صورت میں اس ایپلی کیشن میں موجود ہیں۔
ماہنامہ فیضان مدینہ
پچھلے تمام ماہنامہ فیضان مدینہ کی پی ڈی ایف کے علاوہ تمام مضامین ٹیکسٹ کی صورت میں سرچ آپشن کی سہولت کے ساتھ موجو د ہیں۔
مدنی انعامات
اس موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے اسلامی بھائی، اسلامی بہنیں اور طلبہ کرام فکرِ مدینہ کر سکتے ہیں۔